Saturday, April 27, 2024

جنوبی چین کے سمندر میں امریکی ایٹمی آبدوز کو حادثہ، 11 امریکی سیلرز زخمی

جنوبی چین کے سمندر میں امریکی ایٹمی آبدوز کو حادثہ، 11 امریکی سیلرز زخمی
October 8, 2021 ویب ڈیسک

پیانگ (92 نیوز) جنوبی چین کے سمندر میں امریکی ایٹمی آبدوز کو حادثے کے نتیجے میں 11 امریکی سیلرز زخمی ہوگئے۔

امریکی نیوی کا کہنا ہے کہ آبدوز محفوظ حالت میں آپریشنل ہے، کتنا حصہ متاثر ہوا، جائزہ لے رہے ہیں، حادثے میں 2 امریکی سیلرز معمولی 9 شدید زخمی ہوئے، آبدوز میں ہی علاج کیا گیا، ایٹمی آبدوز کو حادثہ 5 روز قبل پیش آیا۔