Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ گریٹراقبال پارک کیس، متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا تحریری بیان، ساتھی ریمبو ذمہ دار قرار

سانحہ گریٹراقبال پارک کیس، متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا تحریری بیان، ساتھی ریمبو ذمہ دار قرار
October 8, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) سانحہ گریٹراقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے تحریری بیان میں ساتھی ریمبو کو مُودِالزام ٹھہرا دیا۔ 

سانحہ گریٹراقبال پارک کیس میں نیا موڑ آگیا، متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنا دیا، عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔

متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان میں کہا گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان ریمبو نے ہی بنایا تھا، ریمبو نے اس کی نازیبا ویڈیوز بنارکھی ہیں، ویڈیوز کی وجہ سے ریمبو مجھے بلیک میل کرتا رہا، تنخواہ میں سے آدھے پیسے اسے دیتی تھی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔