Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کل کرے گی

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کل کرے گی
September 30, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کل کرے گی۔

اوگرا نے یکم اکتوبر سے پٹرول 5 روپے 25 پیسے لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی، ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لٹر اضافے کی سفارش کی۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا انحصار پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی پر ہو گا۔ اس وقت پٹرول پر پٹرولیم لیوی پانچ روپے 62 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر 5 روپے 14 پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔