Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جرمنی میں پولنگ مکمل، ابتدائی نتائج میں ایس پی ڈی کو سی ڈی یو پر معمولی برتری حاصل

جرمنی میں پولنگ مکمل، ابتدائی نتائج میں ایس پی ڈی کو سی ڈی یو پر معمولی برتری حاصل
September 26, 2021 --- ویب ڈیسک

برلن (92 نیوز) جرمنی میں پولنگ مکمل ہو گئی۔ اینگلا مرکل کی جماعت کرسچئن ڈیمو کریٹک یونین اور بائیں بازو کا رجحان رکھنے والی اولف شلز کی سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔

ایس پی ڈی کو سی ڈی یو پر معمولی برتری حاصل ہو گئی۔ ایس پی ڈی کے جنرل سیکرٹری کہتے ہیں ان کی جماعت کو عوام نے واضح مینڈیٹ دیا۔ سی ڈی یو کے سیکرٹری جنرل کہتے ہیں انتخابی نتائج میں ان کو سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔