Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستانی سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، فواد چودھری

پاکستانی سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، فواد چودھری
September 23, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا، پاکستانی سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔

سعودی عرب کے 91ویں قومی دن سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا، دونوں ممالک کے تعلقات مذہبی اور تاریخی ہیں، آل سعود نے نئی مملکت کی بنیاد رکھی۔

فواد چودھری نے کہا، سعودی عرب کیساتھ دفاعی تعاون کی بھی ایک تاریخ ہے۔ عمران خان کا محمد بن سلمان کے ساتھ تعلقات کا نیا سفر شروع ہوا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ ہمارا دل کا رشتہ ہے، پاکستان کے ہر فرد کا دل مکہ اور مدینہ کے ساتھ دھڑکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔