Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ن لیگ نے بریف کیس چلائے، ججز سے مرضی کے فیصلے کرائے، فرخ حبیب

ن لیگ نے بریف کیس چلائے، ججز سے مرضی کے فیصلے کرائے، فرخ حبیب
September 23, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا، ن لیگ نے بریف کیس چلائے، ججز سے مرضی کے فیصلے کرائے۔

جمعرات کے روز میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ، مریم صفدر نے اپنی سربراہی میں نیب پر حملہ کرایا۔ بولے جب اقتدار ہوتا ہے تو یہ پاکستان میں ہوتے ہیں جب اقتدار نہ ہوتو بھگوڑے ہو جاتے ہیں۔

وزیرمملکت اطلاعات نے کہا، مریم نواز مقدمات میں تاخیری حربے استعمال کررہی ہیں، ان کے کیسز کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے۔ نوازشریف کی جائیدادیں نیلام کرکے ریکوری کی جائے گی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ، بھارت جعلی ٹویٹ کرکے پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے، جیسے لوگ ملک پر اپنے بغض کو ترجیح دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔