Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے ہماری کئی برس کی محنت کا خیال نہیں کیا، رمیز راجہ

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے ہماری کئی برس کی محنت کا خیال نہیں کیا، رمیز راجہ
September 21, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے ہماری کئی برس کی محنت کا خیال نہیں کیا۔

رمیز راجہ نے کہا انگلینڈ نے صورتحال کو جانتے ہوئے بھی انکار کر دیا۔ ہم سے کوئی تھریٹ شیئر نہیں کیا گیا۔ آئی سی سی جا کر معاملے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کرینگے۔ اگر آسٹریلیا کی ٹیم بھی نہیں آتی تو ٹرائی سیریز کیلئے کوشش کریں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔