Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
September 20, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔

انسداد پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔

خیبرپختونخوا میں انسدادپولیو مہم 17 ستمبر سے جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔