Friday, April 19, 2024

فرانس، برطانیہ اور آسٹریلیا میں ایٹمی آبدوز معاہدے پر کشیدگی بڑھ گئی

فرانس، برطانیہ اور آسٹریلیا میں ایٹمی آبدوز معاہدے پر کشیدگی بڑھ گئی
September 19, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) کل کے حلیف آج کے حریف بن گئے، فرانس، برطانیہ اور آسٹریلیا میں ایٹمی آبدوز معاہدے پر کشیدگی بڑھ گئی۔

امریکا نے آسٹریلیا کے ساتھ ایٹمی آبدوز کا معاہدہ کیا، آسٹریلیا نے معاہدہ قومی مفاد میں قرار دیا۔

فرانس نے شدید ردعمل کا اظہار کیا، امریکا کو بے وفائی کا طعنہ دیتے ہوئے معاہدہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دے دیا۔