Tuesday, April 23, 2024

ایکشن، کرائم ڈرامہ مووی ‘‘ ساؤتھ آف ہیون ’’ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن، کرائم ڈرامہ مووی ‘‘ ساؤتھ آف ہیون ’’ کا نیا ٹریلر جاری
September 19, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن، کرائم ڈرامہ مووی ساؤتھ آف ہیون کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

تھرلر مووی ایسے قیدی کے گرد گھومتی ہے جسے 12 برس بعد پےرول پر اچانک رہا کردیا جاتا ہے۔ نئی زندگی میں نشیب و فراز سے بھرپور لائف کو وہ شخص کیسے گزارتا ہے۔

فلم رواں سال 8 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔