Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم واپسی کیلئے ہوٹل سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم واپسی کیلئے ہوٹل سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی
September 18, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم واپسی کےلیے ہوٹل سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

کیویز ٹیم شام 6 بجے چارٹرڈ  طیارے کے ذریعے واپس روانہ ہوگی، بلیک کیپس نے یکطرفہ طور پر سکیورٹی خدشات پر دورہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نیوزی لینڈ کے فیصلے پر کرکٹ ماہرین، کھلاڑیوں اور شائقین سمیت ہر کسی نے مایوسی کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔