Saturday, September 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورے کی تصدیق کر دی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورے کی تصدیق کر دی
September 14, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورے کی تصدیق کر دی ۔ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی ۔

دورے کے دوران دونوں ٹیموں میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.