Friday, September 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار
September 7, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

جوبائیڈن نے کہا طالبان کی افغانستان میں حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا فوری طور پر کوئی ارادہ نہیں۔ طالبان کی افغانستان میں حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دور کی بات ہے۔ افغانستان میں ابھی غیر یقینی صورتحال پائی جاتی ہے۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.