Saturday, September 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا
September 6, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ہائر ایجوکیشن کے معاملات پر گفتگو ہوگی۔ پانی کی تقسیم اور صوبوں کے مسائل بھی زیر غور آئیں گے۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.