Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

روسی صدر پیوٹن کا طالبان پر مہذب اقوام کے خاندان کا حصہ بننے پر زور

روسی صدر پیوٹن کا طالبان پر مہذب اقوام کے خاندان کا حصہ بننے پر زور
September 4, 2021 --- ویب ڈیسک

ماسکو(92 نیوز) روسی صدر پیوٹن نے طالبان پر مہذب اقوام کے خاندان کا حصہ بننے پر زور دیا۔

پیوٹن نے کہا افغانستان اکٹھا نہ رہا تو کوئی ایسی طاقت نہیں ہو گی جس سے بات کی جا سکے۔ طالبان جتنی جلدی ’مہذب اقوام کے خاندان‘ کا حصہ بنتے ہیں اتنی جلدی ان سے رابطہ کرنا آسان ہو گا۔ ضروری ہے کہ افغانستان مہذب دنیا کے قوانین کی پاسداری کرے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔