Saturday, September 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

وزیراعظم کے مشیر جمشید اقبال چیمہ کے بچوں پرجان لیوا حملہ

وزیراعظم کے مشیر جمشید اقبال چیمہ کے بچوں پرجان لیوا حملہ
September 4, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے مشیر جمشید اقبال چیمہ کے بچوں پرجان لیوا حملے کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر جمشیداقبال چیمہ کے بچوں کو زہر دیا گیا ہے۔ بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ جمشید اقبال چیمہ کے گھریلو ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔

مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں تھانہ مصطفی ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔ ملزموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم بھی دیا گیا۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.