Friday, April 26, 2024

پیپلزپارٹی روزگاردلواتی ہے، نواز اور عمران عوام کو بےروزگار کرتے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی روزگاردلواتی ہے، نواز اور عمران عوام کو بےروزگار کرتے ہیں، بلاول
September 3, 2021 ویب ڈیسک

گھوٹکی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے، پیپلزپارٹی روزگاردلواتی ہے، نواز شریف اور عمران خان عوام کو بےروزگار کرتے ہیں۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا، 20 ہزار افراد کو پارلیمان کی جانب سے بحالی کے باوجود برطرف کردیا گیا۔

اُنہوں نے مزید کہا،امیر آدمی کے بجائے عام آدمی کو فوائد پہنچائے جائیں تو معیشت کو فائدہ ہو۔