Wednesday, April 24, 2024

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان ایک ہفتے کیلئے مؤخر

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان ایک ہفتے کیلئے مؤخر
September 3, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان ایک ہفتے کیلئے مؤخر کردیا گیا۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے نئی حکومت کابل کو دارالحکومت برقرار رکھے گی۔ ملا عبدالغنی برادر کابل میں رہ کر حکومت کی سربراہی کریں گے۔ طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخونزادہ قندھار میں موجود رہیں گے۔