Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاءاللہ مینگل وڈھ میں سپردخاک

بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاءاللہ مینگل وڈھ میں سپردخاک
September 3, 2021 --- ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاءاللہ مینگل کو وڈھ میں سپردخاک کردیا گیا، آبائی علاقے میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔

نماز جنازہ جمعیت علماء اسلام کے معروف عالم دین مولانا عبدالکبیر نے پڑھائی۔ جس میں اہم شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

سردار عطاء اللہ مینگل گزشتہ روز علالت کے بعد کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ سردار عطاءاللہ مینگل کو بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔