Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گریٹر اقبال پارک ہراسگی کیس، متاثرہ خاتون عائشہ نے مزید 2 ملزمان کو شناخت کر لیا

گریٹر اقبال پارک ہراسگی کیس، متاثرہ خاتون عائشہ نے مزید 2 ملزمان کو شناخت کر لیا
September 2, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) گریٹر اقبال پارک ہراسگی کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ نے 104 ملزموں میں سے مزید 2 کو شناخت کر لیا جس کے بعد تعداد 8 ہو گئی۔

شناخت ہونے والے ملزموں میں شہریار، مہران، عابد، ارسلان، ساجد ، افتخار ، نعیم خان اور اکبر شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ واقعہ میں مجموعی طور پر بارہ سے پندرہ ملزم شامل تھے۔ پانچ کو اس نے شناخت کر لیا۔ تین ملزموں نے اعتراف بھی کر لیا ہے۔

گریٹر اقبال پارک میں یوم آزادی کے جشن کے موقع پر ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی اور دست درازی کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔