Wednesday, April 24, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس
September 2, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے حریت رہنما کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا سید علی گیلانی جدوجہدآزادی کشمیر کا استعارہ تھے۔ سید علی گیلانی نے اپنی تمام زندگی جدوجہد آزادی کشمیر کیلئے وقف کر رکھی تھی۔