Friday, April 26, 2024

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 11 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 11 دہشت گرد ہلاک
August 31, 2021 ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ مبینہ دہشتگردوں کی شناخت عمل میں نہیں آئی۔