Friday, April 19, 2024

لاہور میں میٹروبس سروس ایک بار پھر بند، ڈرائیوروں کا احتجاج

لاہور میں میٹروبس سروس ایک بار پھر بند، ڈرائیوروں کا احتجاج
August 30, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور میں میٹروبس سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی۔ میٹرو بس کے ڈرائیوروں نے احتجاج شروع کر دیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے بقایا جات اور بونس دئیے جائیں، ماس بس اتھارٹی کے حکام نے گارنٹی دی تھی لیکن ہمیں ایک ہفتے میں کچھ نہیں دیا گیا۔