Friday, April 19, 2024

افغانستان سے اب تک تقریباً ساڑھے 3 ہزار افراد پاکستان آئے ہیں، شیخ رشید

افغانستان سے اب تک تقریباً ساڑھے 3 ہزار افراد پاکستان آئے ہیں، شیخ رشید
August 28, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 92 نیوز سے گفتگو میں کہا، افغانستان سے اب تک تقریباً 3 ہزار 5 سو افراد پاکستان آئے ہیں۔

اُنہوں نے کہا، اس وقت حالات کنٹرول میں ہیں، 15سوافراد جہاز کے ذریعے 14 سو لوگ بذریعہ سڑک پہنچے ہیں۔ 6 سے 7 سوافراد ابھی ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔