Friday, April 26, 2024

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، خادم حرمین شریفین نے منظوری دیدی

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، خادم حرمین شریفین نے منظوری دیدی
August 23, 2021 ویب ڈیسک

مکہ (92 نیوز) خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کی خادم حرمین شریفین نے منظوری دے دی۔

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کیا۔

شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کہتے ہیں حرمین شریفین کی خدمت سعودی حکومت کی اولین ترجیح ہے، خانہ کعبہ کو غسل دینے میں حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔