Tuesday, April 23, 2024

سری لنکا میں 10 روزہ کورونا لاک ڈاؤن، پاک افغان ون ڈے سیریز خطرے میں پڑ گئی

سری لنکا میں 10 روزہ کورونا لاک ڈاؤن، پاک افغان ون ڈے سیریز خطرے میں پڑ گئی
August 21, 2021 ویب ڈیسک

کولمبو (92 نیوز) سری لنکا میں کورونا وائرس کے باعث دس دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، پاک افغان ون ڈے سیریز خطرے میں پڑ گئی۔

سری لنکا میں کورونا لاک ڈاؤن کے باعث پاک افغان ون ڈے سیریز خطرے میں پڑ گئی۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں شیڈولڈ ہے، سیریز کے لیے حکومت سے اجازت درکار ہو گی۔