Tuesday, April 23, 2024

11 اگست، ن لیگ پی ڈی ایم اجلاس کیلئے سفارشات کی تیاری میں مصروف

11 اگست، ن لیگ پی ڈی ایم اجلاس کیلئے سفارشات کی تیاری میں مصروف
August 9, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) گیارہ اگست کو ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کا معاملہ، ن لیگ نے اجلاس کے لیے سفارشات تیار کرنا شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق، مسلم لیگ ن حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے کی تجویز پیش کرے گی۔ شہباز شریف تمام جلسوں میں خطاب کریں گے۔

شہباز شریف پارلیمنٹ میں بھی حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔