Friday, April 19, 2024

شکار پور میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

شکار پور میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار
August 8, 2021 ویب ڈیسک

شکار پور (92 نیوز) شکار پور میں پولیس نے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔

ایس ایس پی کے مطابق ہلاک ڈاکو معشوق شیخ پولیس اہلکار کے قتل، اغوا اور لوٹ مار میں ملوث تھا۔

پولیس حکام کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 3 پولیس مقابلوں میں 4 ڈاکو مارے جاچکے ہیں۔