Thursday, April 18, 2024

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جنگی جرائم، مندوب آذر بائیجان

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جنگی جرائم، مندوب آذر بائیجان
August 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) آذر بائیجان کے مندوب ڈاکٹرعائدین سفی خانلی نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جنگی جرائم قراردے دیں۔

وفد کے ترک رکن ڈاکٹر حاجی علی کہتے ہیں، بھارتی زیرقبضہ جموں کشمیر میں دردناک واقعات رونما ہورہے ہیں۔ سلامتی کونسل میں استصواب رائے کی قرارداد موجود ہے۔

یو اے ای کے رکن ڈاکٹر سعید محمد عبداللہ نے کہا بھارتی فیصلہ انتہائی خطرناک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔