Friday, April 26, 2024

کے پی ایل، باغ اسٹالئینز کی کوٹلی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست

کے پی ایل، باغ اسٹالئینز کی کوٹلی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست
August 7, 2021 ویب ڈیسک

مظفرآباد (92 نیوز) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے میچ میں باغ اسٹالئینز نے کوٹلی لائنزکو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کوٹلی لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 169 رنز بنائے، باغ اسٹالئینز ہدف پانچ وکٹوں پرحاصل کر لیا۔

دوسرے میچ میں شام ساڑھے سات بجے اوورسیز واریئرز اور مظفر آباد ٹائیگرز میں جوڑ پڑے گا۔