Tuesday, March 19, 2024

کورونا کا پھیلاؤ تیز، سندھ میں آج سے دکانیں اور بازار شام چھ بجے بند کردیئے جائیں گے

کورونا کا پھیلاؤ تیز، سندھ میں آج سے دکانیں اور بازار شام چھ بجے بند کردیئے جائیں گے
July 26, 2021

کراچی (92 نیوز) کورونا کا پھیلاؤ تیز، سندھ میں آج سے دکانیں اور بازار شام چھ بجے بند کردیئے جائیں گے۔

سندھ میں آج تمام درگاہیں اور مزارات بند کر دیئے گئے، شادی سمیت تمام تقریبات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ملک میں کورونا کے باعث بتیس افراد انتقال کرگئے، تین ہزار 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مثبت کیسز کی شرح ساڑھے سات فیصد تک پہنچ گئی۔