Thursday, April 25, 2024

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلقات کا بہت پرجوش آغاز ہو رہا ہے ، وزیراعظم

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلقات کا بہت پرجوش آغاز ہو رہا ہے ، وزیراعظم
July 17, 2021

ازبکستان (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلقات کا بہت پرجوش آغاز ہو رہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دونوں ملکوں کے عوام کے باہمی روابط ، تجارتی اور سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ ہم نے تاریخ کی کتابوں میں ازبکستان اور تیمور کے بارے میں پڑھا۔