Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ، پاک افغان تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ، پاک افغان تعلقات پر گفتگو
July 16, 2021

تاشقند (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

تاشقند میں جاری کانفرنس کی سائیڈلائن پر ہونے والی ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یورپی یونین کے نائب صدر جوزف بوریل کی بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔