Tuesday, April 23, 2024

افغان حکومت نے سیاستدانوں کو پاک افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا ، ذرائع

افغان حکومت نے سیاستدانوں کو پاک افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا ، ذرائع
July 16, 2021

کابل (92 نیوز) افغان حکومت نے سیاستدانوں کو پاک افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ ٹویٹ میں لکھا امن کی بحالی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ کانفرنس سے امن کی بحالی میں مدد ملے گی۔ پاک افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک ہو گی۔