Wednesday, April 24, 2024

کشمیریوں نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا ، فردوس عاشق اعوان

کشمیریوں نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا ، فردوس عاشق اعوان
July 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کشمیریوں نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا۔ دونوں جماعتوں نے اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ کشمیریوں کیلئے کچھ نہ کیا۔

فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان اِس پار اور اُس پار کے کشمیریوں کیلئے مسیحا بن کر آئے ہیں۔