Friday, April 26, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ آذربائیجان، آذری صدر نے استقبال کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ آذربائیجان، آذری صدر نے استقبال کیا
June 21, 2021

باکو (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ آذربائیجان پر ہیں۔ آذری صدر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

پاکستان میں آذربائیجان کے سفارتخانے کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ آذربائیجان پر ہیں۔ آذری صدر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آذربائیجان کے صدر اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔