Thursday, April 18, 2024

فضل الرحمان اور نوازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

فضل الرحمان اور نوازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق
June 17, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا، بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق ہوا۔

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف نے ملکی سیاسی صورت حال اور بجٹ پر تبادلہ خیال کیا۔ سوات اور کراچی کے جلسوں کی حکمت عملی طے کی گئی۔