Friday, March 29, 2024

اسمبلی نہیں چل سکتی ، فوری طور پر شفاف الیکشن کرا دیئے جائیں ، محمد زبیر

اسمبلی نہیں چل سکتی ، فوری طور پر شفاف الیکشن کرا دیئے جائیں ، محمد زبیر
June 17, 2021

لاہور (92 نیوز) لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے اسمبلی نہیں چل سکتی۔ فوری طور پر شفاف الیکشن کرا دیئے جائیں۔

محمد زبیر نے نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان فاشسٹ حکمران ہے۔ کبھی اسمبلی کو چلنے نہیں دے گا۔ حکومتی ارکان فیصلہ کرکے آئے تھے اپوزیشن لیڈر کو تقریر نہیں کرنے دینا۔

وزیر مملکت فرخ حبیب بولے اپوزیشن کی قانون سازی میں کوئی دلچسپی نہیں۔ مراد سعید نے ملیکہ اور اسد عمر پر حملوں کے ردعمل میں کتابیں ماریں۔