Friday, April 26, 2024

ملک میں دو کروڑ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ، ڈاکٹر فیصل سلطان

ملک میں دو کروڑ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ، ڈاکٹر فیصل سلطان
June 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے ملک میں دو کروڑ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا دنیا بھر میں ویکسین کی کمی ہے۔ کوشش ہے ویکسی نیشن سنٹرز پر ویکسین کی دستیابی یقینی بنائیں۔ دوسری ڈوز چھ سے سات ہفتے کی تاخیر سے بھی لگوائی جا سکتی ہے۔