Thursday, April 25, 2024

کراچی، عباسی شہیداسپتال میں لاش چھوڑ کر فرار ہونیوالے شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی، عباسی شہیداسپتال میں لاش چھوڑ کر فرار ہونیوالے شخص کی شناخت ہو گئی
June 6, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی کے عباسی شہیداسپتال میں لاش چھوڑ کر فرار ہونیوالے شخص کی شناخت ہو گئی۔

تفتیشی حکام کے مطابق زخمی جہانگیر کو اسپتال لانےاور موت واقع ہونے پر بھاگ جانیوالا انتہائی مطلوب ملزم نکلا۔

ملزم کا اصل نام آصف عرف بھیا ہے جو 5 بار گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔