Friday, March 29, 2024

ملک میں 18 سال اور زائد عمر افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

ملک میں 18 سال اور زائد عمر افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز
June 3, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا ویکسی نیشن میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ ملک میں 18 سال اور زائد عمر افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز ہو گیا۔

 اسد عمر کا ٹویٹ میں کہنا تھا اب تک ویکسین کی خریداری تقریبا 25 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

ویکسی نیشن ڈرائیو میں تیزی حکومت کی بڑی سرمایہ کاری کے باعث ممکن ہوئی۔