Friday, April 19, 2024

مردم شماری نتائج، سندھ حکومت نے ریفرنس چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا

مردم شماری نتائج، سندھ حکومت نے ریفرنس چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا
May 29, 2021

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف ریفرنس چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا۔

ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سندھ کا مؤقف تسلیم کئے بغیر مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کئے گئے، آئینی طریقہ کار کے تحت ریفرنس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا۔