Tuesday, April 23, 2024

قومی اسمبلی، نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی، نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور
May 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

اپوزیشن کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت اور احتجاج کیا گیا، کورم کی نشاندہی کے باوجود اسپیکر نے قرارداد کی منظوری ایوان سے حاصل کی۔