Wednesday, April 24, 2024

نوازشریف واپس آجائیں جیل میں مکمل سکیورٹی دیں گے، شہباز گل

نوازشریف واپس آجائیں جیل میں مکمل سکیورٹی دیں گے، شہباز گل
May 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) شہباز گل کا کہنا ہے نوازشریف واپس آجائیں جیل میں مکمل سکیورٹی دیں گے۔

شہباز گل نے ٹویٹ میں کہا نواز شریف خود لندن گئے اور واپس آنے کو تیار نہیں۔ وہاں پر سکیورٹی کی ذمہ داری سیاسی مخالفین پر ڈالی جارہی ہے۔ مریم کے والد لندن میں محفوظ محسوس نہیں کر رہے تو انہیں واپس آنا چاہئے۔