Saturday, April 20, 2024

کراچی میں پالتو شیر کا بچے پر حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

کراچی میں پالتو شیر کا بچے پر حملہ، فوٹیج سامنے آگئی
May 20, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی میں واٹرپمپ کے قریب پالتو شیر نے بچے پر حملہ کردیا، واقعہ کی فوٹیج سامنے آگئی۔

ایس پی گلبرگ کا کہنا ہے ویڈیو کی مدد سےتحقیقات کررہے ہیں، خطرناک جانور کو گھمانے پر کارروائی کریں گے۔