Friday, April 26, 2024

بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے

بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے
May 14, 2021

ئنی دہلی / ڈھاکہ / کولمبو (92 نیوز) بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب، ترکی، امریکا اور چین سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں گزشتہ روز عید منائی گئی۔