Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم عمران خان کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر غور

وزیراعظم عمران خان کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر غور
May 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم کا فلسطین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، کہا کہ مسجد اقصی میں نمازیوں پر اسرائیلی بربریت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے شاہ سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔