Thursday, April 25, 2024

پاکستان میں کورونا وائرس کا جنوبی افریقہ اور برازیلین ویرینٹ آ گیا، وزیر صحت سندھ

پاکستان میں کورونا وائرس کا جنوبی افریقہ اور برازیلین ویرینٹ آ گیا، وزیر صحت سندھ
April 30, 2021

کراچی (92 نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کا جنوبی افریقہ اور برازیلین ویرینٹ آ گیا۔ اس بات کا انکشاف وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ویڈیو پیغام میں کیا۔ 

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں، جنوبی افریقہ اور برازیلین ویرینٹ پر کوئی موجودہ ویکسین اثر نہیں کرتی۔