Saturday, April 27, 2024

پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، فواد چودھری

پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، فواد چودھری
April 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔

فواد چودھری نے کہا ایک بار پھر اپوزیشن سے کہتا ہوں وزیراعظم کی تجاویز پر غور کریں ۔ ووٹنگ کی شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبار ختم ہو رہا ہے۔