Saturday, April 20, 2024

بےخبر فیصلہ سازوں کو اب کچھ سوچنا ہوگا، شعیب ملک کی زمبابوے سے شکست پرتنقید

بےخبر فیصلہ سازوں کو اب کچھ سوچنا ہوگا، شعیب ملک کی زمبابوے سے شکست پرتنقید
April 23, 2021

لاہور (92 نیوز) قومی آل راؤنڈر شعیب ملک زمبابوے سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔ ٹویٹ میں کہا کہ بےخبر فیصلہ سازوں کو اب کچھ سوچنا ہوگا۔

اُنہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ بابراعظم اورچیف سلیکٹرسےبات کرنےکی ضرورت ہے۔ مینجمنٹ پسند نا پسند کی بنیاد پرفیصلے کرے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہمیں وائٹ بال انٹرنیشنل کوچ کی ضرورت ہے۔